پاکستان
Trending

محسن نقوی کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کا دورہ، تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ

 

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار اور پیشرفت کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران وفاقی وزیر داخلہ نے منصوبے پر جاری کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button