تازہ ترین
Trending

کشمیری عوام حقِ خودارادیت سے محروم ہیں، عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے کردار ادا کرے: اسحاق ڈار

 

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام آج بھی اپنے حقِ خودارادیت سے محروم ہیں۔

اسحاق ڈار نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق تنازع کشمیر کے منصفانہ، پُرامن اور پائیدار حل کے لیے مؤثر کردار ادا کرے۔ انہوں نے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کے عزم کا اعادہ بھی کیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button