تازہ ترین
Trending

آپریشن شعبان میں بڑی پیش رفت، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں تیزی

 

منگی ڈیم :منگی ڈیم پولیس سٹیشن پر دہشت گرد واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز کا آپریشن شعبان جاری ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کارروائی میں مزید 13 دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق آپریشن شعبان میں اب تک ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 39 ہوگئی ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ اور کلیئرنس آپریشن بدستور جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button