لاہور :ڈی جی آئی ایس پی آر نے لاہور کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں ان کی طلبہ اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست منعقد ہوئی۔ اس موقع پر باہمی تبادلہ خیال کیا گیا اور شرکا نے مختلف امور پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔