پاکستان
Trending

دریائے یاسین میں وین حادثے اور میرپورخاص میں ٹرک کی ٹکر سے 14 افراد جاں بحق

 

گلگت/میرپورخاص: گلگت اور میرپورخاص میں پیش آنے والے دو مختلف ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 14 افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔

گلگت میں مسافر وین موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر دریائے یاسین میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

ادھر میرپورخاص کے علاقے کالرو گوٹھ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button