پاکستان
Trending

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترکیہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

 

انقرہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورۂ ترکیہ کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق مختلف امور زیرِ غور آئے۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال، خطے میں امن و استحکام کے قیام اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اس موقع پر پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button