پاکستان
Trending

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری

 

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا، جس کے تحت پیٹرول 4 روپے اور ڈیزل 5 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا ہے۔

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 318 روپے سے کم کرکے 314 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 353 روپے سے کم ہو کر 348 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 26 نومبر سے ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button