پاکستان

5 منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس؟ لاہور ایئرپورٹ پر حیران کن سہولت

لاہور:اگر آپ کو انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی فکر ہے، تو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں! لاہور ایئرپورٹ پر نصب ہونے والا جدید کیوسک آپ کا لائسنس صرف پانچ منٹ میں تیار کر دیتا ہے۔

یہ جدید نظام نہ صرف وقت کی بچت کرتا ہے بلکہ شہریوں کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے 24/7 فعال رکھا گیا ہے۔
CTO لاہور کے مطابق، مستقبل میں یہ سہولت کراچی، اسلام آباد اور دیگر شہروں تک پھیلائی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button