پاکستان

جعلی دوا کی شناخت اب صرف چند سیکنڈ میں ممکن

اسلام آباد:اب پاکستان میں ایسی مشینیں آ گئی ہیں جو صرف 40 سیکنڈ میں کسی بھی دوا کے اصلی یا نقلی ہونے کا بتا سکتی ہیں۔ PSDC کو یہ جدید ریمن اینالائزرز مشینیں دی گئی ہیں جن کی مدد سے نہ صرف دوا بلکہ نشہ آور مواد اور خام مال کی بھی فوری جانچ ہو سکے گی۔ ان مشینوں میں ہزاروں دواؤں کا ڈیٹا پہلے سے موجود ہے۔ یہ ٹیکنالوجی پاکستان میں پہلی بار استعمال ہو رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button