پاکستان

سندھ کے مزدور کی کم سے کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر

سیکریٹری "کم از کم اجرت بورڈ” کی جانب سے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیم ہنر مند افراد کے لیے 41,280 کم از کم اجرت، ہنر مندوں کے لیے 48,910 کم از کم اجرت، اعلیٰ ہنر مند محنت کشوں کے لیے 50,868 روپے ماہانہ کم از کم اجرت مختص کی گئی ہے۔ سیکریٹری رفیق قریشی کے مطابق کم از کم اجرت میں اضافہ یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button