پاکستان

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کر لیا

 

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان، یحییٰ آفریدی نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس 12 جولائی کو طلب کر لیا ہے اجلاس میں زیر التوا شکایات اور عدالتی رولز میں ترامیم پر غور کیا جائے گا تاکہ عدلیہ کے نظام کو مزید مضبوط اور شفاف بنایا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق، اجلاس میں عدلیہ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا اور ممکنہ اصلاحات پر فیصلہ کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ نے اس موقع پر ہنڈی، بھکاریوں اور جعلی ادویات کے خلاف سخت کارروائی کی حمایت کا بھی اظہار کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button