پاکستان

لاہور کے بجلی چور خبردار ! سخت کریک ڈاون جاری

جولائی کے پہلے ہفتے میں لاہور پولیس نے بجلی چوروں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے بجلی چوری میں ملوث 109 ملزمان گرفتار کئے اور تین سو بیس مقدمات کا اندراج کیا۔ ترجمان کی جانب سے شئیر کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں برس بجلی چوری کے سترہ ہزار پانچ سو چوالیس ملزمان گرفتار جبکہ تیرہ ہزار آٹھ سو چار مقدمات درج کئے گئے۔ سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ بجلی چوروں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت کارروائیاں جاری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button