سویڈش سفارتخانے کے مطابق سویڈن جانے کے خواہشمند پاکستان شہری شینگن ویزہ کیلئے اسلام آباد میں ہی درخواست دے سکتے ہیں۔ سفارتخانے کے مطابق درخواستوں کو اسلام آباد میں واقع وی ایف ایس گلوبل کے ذریعے وصول کیا جائے گا۔ پاکستان اور سویڈش وزارت خارجہ کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت رواں ماہ کے آغاز میں ہوئی جسکے بعد سویڈن کی ویزہ سروسز کی بحالی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ساپریل دو ہزار تئیس میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ویزا خدمات عارضی طور پر بند کر دی تھیں
0 9 Less than a minute




