پاکستان

سکیورٹی فورسز نے افغان سرحد پر خودکش بمباروں کی دراندازی ناکام بنادی، 5 گرفتار

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے افغان سرحد سے خوارج دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی اور پانچ مشتبہ خودکش بمباروں کو گرفتار کر لیا ہے۔

فورسز نے مسجد کو گھیرے میں لے کر ہتھیار ڈالنے پر مجبور کیا۔ گرفتار شدگان افغان شہری ہیں جن میں سے تین کے پاس افغان قومی شناختی کارڈز بھی موجود ہیں۔ انہیں مزید تفتیش کے لیے خفیہ مقام منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button