پاکستان

اسلام آباد ایکسپریس حادثے کے باعث ریلوے سروس متاثر، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

لاہور:کالا شاہ کاکو کے قریب اسلام آباد ایکسپریس کا حادثہ پیش آیا جس میں سات بوگیاں پٹری سے اتر گئیں اور 30 سے زائد مسافر زخمی ہوئے۔ حادثے کے بعد 800 میٹر ٹریک خراب ہو گیا، جس کے باعث ریلوے ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہے۔ مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ریلوے حکام نے سروس جلد بحال کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button