اسلام آباد: پاکستان اور کرغزستان نے کرپٹو، بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثوں کے میدان میں تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلال بن ثاقب اور فرخت امینوو کے درمیان اعلیٰ سطحی ویڈیو کانفرنس میں ریگولیٹری ماڈلز، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی منتقلی جیسے پہلوؤں پر اتفاق ہوا۔ دونوں ممالک آئندہ مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط کے خواہاں ہیں۔
0 504 Less than a minute




