پاکستان
Trending

یومِ دفاع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’اللہ ہو‘‘، جذبہ قربانی اور حب الوطنی کی داستان

 

اسلام آباد :یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے نیا ملی نغمہ ’’اللہ ہو‘‘ پیش کیا ہے
نغمے میں تینوں مسلح افواج کی مضبوط یکجہتی اور وطن سے بے مثال وفا کو الفاظ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ ’’اللہ ہو‘‘ کا پیغام دشمن کو للکارنے اور پاکستانی قوم کے جذبے کی ترجمانی کرتا ہے۔

نغمے میں پاک فضائیہ اور بحریہ کے بہادر جوانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جبکہ یہ نغمہ پاک فوج کی بہادری اور حب الوطنی کی عکاسی بھی کرتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button