پاکستان
Trending

"دشمن کو اگلی بار 60-0 سے شکست دیں گے”: ایئر وائس مارشل شہریار خان

 

کراچی : یومِ دفاع کے موقع پر مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے ایئر وائس مارشل شہریار خان نے کہا کہ ہمارے دشمن ہمیشہ ناکام رہے ہیں اور آئندہ اس کھیل کا اسکور 6-0 نہیں بلکہ 60-0 ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ ہمیشہ عوام کے لیے فخر کا باعث رہی ہے اور 6 ستمبر کی یاد ہمیں ہر محاذ پر فتح کی یاد دلاتی ہے۔ انہوں نے شہداء کو سلام پیش کیا اور یقین دلایا کہ پاکستان کی فضائی حدود کا تحفظ فولاد جیسے مضبوط ہاتھوں میں ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button