13واں ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ بھارت اور سری لنکا میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت آج سے شروع ہو رہا ہے۔ افتتاحی میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستانی ویمن ٹیم کولمبو میں اپنے تمام میچز کھیلے گی اور 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ ایونٹ کا فائنل 26 اکتوبر کو ہوگا۔
0 27 Less than a minute




