پاکستان
Trending

دشمنانِ وطن کے لیے واضح پیغام: پاکستان کا ’فتح فور‘ کروز میزائل کا شاندار کامیاب تجربہ

 

پاکستان نے ایک بار پھر اپنی دفاعی طاقت کا لوہا منوا لیا۔ پاک فوج نے ملکی سطح پر تیار کردہ جدید کروز میزائل ’فتح فور‘ کا کامیاب تجربہ کر کے دشمنوں کو واضح پیغام دے دیا ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابلِ تسخیر ہے۔

پاک فوج کے ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق، ’فتح فور‘ میزائل 750 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے ہدف کو انتہائی درستگی سے نشانہ بنانے کی بھرپور اہلیت رکھتا ہے۔ یہ جدید میزائل زمین سے زمین پر مار کرنے والا ہتھیار ہے جو ہر موسم میں کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button