فیشن

ہانیہ کے بعد عمران اشرف کی انٹری! پنجابی فلم کا پوسٹر وائرل

لاہور:پاکستانی اداکار عمران اشرف اب بین الاقوامی سطح پر قدم رکھنے جا رہے ہیں! ان کی پہلی پنجابی فلم "اینا نوں رہنا سہنا نئی آوندا” کا پوسٹر ریلیز ہو چکا ہے، جس میں وہ بھارتی فنکاروں کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔

یہ فلم کینیڈا میں مقیم اسٹوڈنٹس کی زندگی پر مبنی ایک مزاحیہ کہانی ہے، اور اس میں پاکستانی اداکار ناصر چنیوٹی بھی نمایاں کردار میں نظر آئیں گے۔مداحوں کو اب عمران اشرف کے نئے انداز کا شدت سے انتظار ہے!

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button