پاکستان
Trending

پنجاب کے اسکول 12 جنوری سے کھلیں گے، چھٹیوں میں توسیع کی افواہیں غلط

 

لاہور:پنجاب کے تعلیمی ادارے موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 12 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں میں توسیع کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبروں کو غلط قرار دیا اور والدین و طلبہ کو یقین دہانی کرائی کہ تعلیمی نظام معمول کے مطابق جاری رہے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button