بین الاقوامی

مودی حکومت کی ناکامی: بھارت میں جنسی استحصال کی داستان جاری، بچے اور عورتیں بدحالی کا شکار

ممبئی :مودی حکومت کے دور میں بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات نے سنگین صورتِ حال اختیار کر لی ہے۔ تمل ناڈو میں 10 سالہ بچی کو اسکول سے گھر جاتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، اور پولیس نے مقدمہ درج کرنے میں تاخیر کی۔ ملک بھر میں خواتین اور بچوں کی حفاظت نہ ہونے کے برابر ہے۔

اقوامِ متحدہ کی رپورٹس نے بھارت میں بچوں کے خلاف جنسی جرائم میں بڑھوتری کی تصدیق کی ہے، مگر حکومت اس معاملے میں سنجیدگی دکھانے سے قاصر ہے۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزام تراشی میں مصروف ہیں، جبکہ عوام کی عزت و حفاظت داؤ پر لگی ہوئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button