پاکستان
Trending

کل سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی وارننگ

 

محکمہ موسمیات کے مطابق کل سے منگل تک ملک کے کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ بلوچستان کے کوئٹہ، زیارت، قلات اور چمن، بالائی سندھ کے سکھر، لاڑکانہ، جیکب آباد اور دادو، اور خیبرپختونخوا، کشمیر و گلگت بلتستان میں بھی بارش اور برف باری متوقع ہے۔

اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے دیگر شہروں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔
این ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور حفاظتی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button