بین الاقوامی
Trending

اسرائیلی فضائی حملہ: حماس کے دوسینئر رہنما دوحہ میں شہید

 

دوحہ: اسرائیل نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک فضائی حملہ کرتے ہوئے حماس کے سینئر رہنما خلیل الحیہ اور  ظہیر جبرین  کو شہید کر دیا۔

اسرائیلی فوج کے مطابق یہ کارروائی حماس کی اعلیٰ قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق حملے کے وقت حماس کے کئی رہنما ایک اہم اجلاس میں شریک تھے، جس میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق امریکی تجویز پر غور کیا جا رہا تھا۔

خلیل الحیہ حماس کے مرکزی رہنماؤں میں شمار ہوتے تھے اور تنظیم کی سیاسی اور مزاحمتی سرگرمیوں میں سرگرم کردار ادا کرتے رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button