پاکستان
Trending

اڈیالہ جیل کی سکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کی بھاری نفری تعینات

راولپنڈی: اڈیالہ جیل کی بیرونی سکیورٹی کو امن و امان اور متوقع خطرات کے پیش نظر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

خصوصی سکیورٹی پلان نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت جیل کے راستوں پر پانچ پکٹس پر پولیس تعینات ہوگی اور 12 تھانوں کے ایس ایچ اوز دو شفٹوں میں بارہ، بارہ گھنٹے ڈیوٹی کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button