پاکستان
Trending

پنجاب حکومت کی ای-ٹیکسی سکیم کا آغاز، 1100 الیکٹرک گاڑیاں بلا سود قسطوں پر فراہم کی جائیں گی

 

پنجاب میں پہلی بار ای-ٹیکسی سکیم کا باضابطہ آغاز کر دیا گیا ہے جس کے پہلے مرحلے میں 1100 الیکٹرک گاڑیاں ٹیکسی ڈرائیورز کو دی جائیں گی۔ یہ گاڑیاں پانچ سال کی آسان اقساط پر بلا سود فراہم کی جائیں گی تاکہ گاڑی چلانے والوں کو مالی بوجھ سے نجات ملے۔

سکیم میں حصہ لینے کے خواہشمند افراد اب آن لائن پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں، جو حکومت کی جانب سے سہولت فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔ اس اقدام کو پنجاب میں ماحول دوست اور جدید ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button