پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، 100 انڈیکس 1 لاکھ 46 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کر گیا

 

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری سرگرمیوں کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 655 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

انڈیکس 1,46,451 پوائنٹس کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا، جو اب تک کی بلند ترین سطح ہے۔ گزشتہ روز مارکیٹ 1,45,647 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق سیاسی استحکام اور معاشی اشاریوں میں بہتری سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے کا باعث بن رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button