وفاقی آئینی عدالت میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز کے تبادلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت 24 نومبر کو جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی بینچ کرے گا۔
سپریم کورٹ نے پہلے ہی تبادلے کو درست قرار دیا تھا، جس کے خلاف ججز نے اپیل دائر کی ہے۔




