پاکستان

کسٹمز و ان لینڈ ریونیو افسران کی ترقی ، بورڈ کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد:

وزیراعظم نے کسٹم سروس اور ان لینڈ ریونیو سروس کے افسروں کی ترقیوں کیلیے اعلیٰ اختیاراتی بورڈ کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس کے 5 اور پاکستان کسٹمز سروس کے 2 افسروں کو گریڈ 22میں ترقی دینے پر غور کیا جائے گا،عدالتی حکم امتناعی کے باعث ایف بی آر افسران کو پچھلے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ میں ترقی نہیں دی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button