پاکستان
Trending

آئی سی سی کا اینڈی پائی کرافٹ کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، معافی مانگنے کا امکان

دبئی:آئی سی سی نے پاکستان-یو اے ای میچ کے لیے متنازع میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ریفری سے ایک آن لائن اجلاس میں ان کی مبینہ غلطی پر وضاحت لی جائے گی اور وہ تحریری معافی نامہ بھی پیش کریں گے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت کے خلاف میچ میں اینڈی پائی کرافٹ کے کردار پر اعتراض اٹھایا تھا اور ان کے ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا تھا، جسے آئی سی سی نے مسترد کر دیا۔


Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button