کاروبار
Trending

معاشی اصلاحات کے اثرات: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے دو سال میں 300 فیصد منافع کمایا

 

حکومت کی معاشی اصلاحات کے مثبت اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں واضح طور پر دیکھے جا رہے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ دنیا کی بہترین کارکردگی دکھانے والی مارکیٹوں میں شامل ہو گئی ہے اور گزشتہ دو سال میں مجموعی طور پر 300 فیصد منافع ریکارڈ کیا گیا۔

اسی دوران مارکیٹ میں ایکویٹی سرمایہ کاروں کی تعداد بھی بڑھ کر 4 لاکھ 50 ہزار ہو گئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اضافے سے سرمایہ کاری میں اعتماد بڑھا ہے اور ملکی معیشت میں ترقی کے امکانات مضبوط ہو گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button