پاکستان
Trending

سٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ، پالیسی ریٹ 11.50 فیصد پر قائم

 

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیر صدارت ہوا، جس میں ملکی معاشی صورتحال، مہنگائی کی شرح اور مالیاتی استحکام سے متعلق مختلف عوامل کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ موجودہ پالیسی ریٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی اور اسے 11.50 فیصد پر برقرار رکھا جائے گا۔

معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اس فیصلے کا مقصد معاشی استحکام کو برقرار رکھنا اور مہنگائی کے دباؤ کو مزید بڑھنے سے روکنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button