پاکستان
Trending

پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، تعاون اور رہنمائی کی درخواست

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وفد میں بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، شہرام ترکئی، امجد علی خان اور علامہ ناصر عباس شامل تھے جنہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی۔

اسپیکر نے کہا کہ وہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان رابطے کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں اور مسائل حل کرنے کے لیے بار بار بات چیت کی پیشکش کرتے ہیں، لیکن اپوزیشن کی جانب سے تعاون نہیں مل رہا۔

اپوزیشن وفد نے اسپیکر سے درخواست کی کہ وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں سہولت فراہم کریں اور مسائل پر بات چیت کے عمل کو آگے بڑھائیں۔


Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button