پاکستان
Trending

پنجاب بلدیاتی انتخابات کے لیے کلیدی اجلاس، الیکشن کمیشن کی بڑی تیاری

اسلام آباد: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے الیکشن کمیشن آج اجلاس کرے گا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شامل ہوں گے۔ اجلاس میں حلقہ بندیوں، ڈیمارکیشن رولز اور دیگر انتظامی و قانونی امور زیر غور آئیں گے۔ نئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے نفاذ کے بعد انتخابات کا آغاز جلد متوقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button