کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو زوردار تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 158,748 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا، جبکہ ڈالر کی قیمت میں معمولی اتار چڑھاؤ جاری رہا اور انٹر بینک میں 280.90 روپے پر بند ہوا۔