بین الاقوامی
Trending

امریکی صدر ٹرمپ کا نیا قدم: بھارت کی ادویات پر 100 فیصد ٹیرف کا نفاذ جلدی شروع ہوگا


ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا میں پیداوار نہ کرنے والی برانڈڈ یا پیٹنٹ شدہ دواؤں پر یکم اکتوبر سے 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا، جس سے بھارت اور جنوبی کوریا کی فارما کمپنیوں کو سخت نقصان ہوگا۔ اس کے علاوہ غیر ملکی ہیوی ٹرکوں اور گھریلو فرنیچر پر بھی بھاری ٹیرف لگائیں گے۔ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ تمام اقدامات امریکا کی قومی سلامتی کے لیے ضروری ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button