پاکستان
Trending

اسحاق ڈار سعودی عرب روانہ ہوں گے، او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے

 

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار آج رات سعودی عرب کے لیے روانہ ہوں گے۔

وہ کل 10 جنوری کو جدہ میں او آئی سی کونسل آف فارن منسٹرز کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور اس دوران رکن ممالک کے وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ یہ دورہ علاقائی تعلقات اور عالمی امور پر مشاورت کے لیے اہمیت رکھتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button