پاکستان
Trending

فیض حمید کے خلاف فیصلہ تاریخی،پی ٹی آئی وفاقی حکومت کو سخت فیصلے کرنے پر مجبور کر رہی ہے:بلاول بھٹو

 

چنیوٹ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی کے دور حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے پی میں گورنر راج کا آئینی اختیار موجود ہے، لیکن اس پر ابھی تک کوئی مشاورت نہیں ہوئی۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے سیاسی حریفوں کے گھروں کی خواتین کو بھی نشانہ بنایا اور طاقت کے نشے میں چور تھے۔

انہوں نے فیض حمید کے خلاف فیصلے کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ اس کے خلاف مزید تحقیقات اور ٹرائل ابھی باقی ہیں۔ بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی وفاقی حکومت کو سخت فیصلے کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button