کھیل
Trending

ایشیا انڈر 19: بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے ہرادیا

 

دبئی: ایشیا انڈر 19 ٹورنامنٹ میں بھارت نے پاکستان کو 90 رنز سے شکست دی۔ 241 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم صرف 150 رنز بنا سکی۔

حزیفہ رحمان 70 رنز کے ساتھ ٹیم کے بہترین کھلاڑی رہے، جبکہ کپتان فرحان یوسف نے 23 رنز بنائے۔ جونیئر شاہینز کے 8 کھلاڑی ڈبل فگر میں داخل نہیں ہو سکے۔

پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم نے 41.1 اوورز میں 10 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنائے۔ محمد صیام اور عبدالسبحان نے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں۔ بارش کے باعث میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button