اسلام آباد :پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (PIA) کی نجکاری مکمل ہو گئی ہے۔ عارف حبیب کنسورشیم نے قومی ایئرلائن کے 75 فیصد حصص 135 ارب روپے میں خرید لیے ہیں۔
حکومت کا کہنا ہے کہ نجکاری کا مقصد PIA کو مضبوط بنانا ہے اور حاصل ہونے والی رقم کا 92.5 فیصد حصہ ایئرلائن کی بہتری پر خرچ کیا جائے گا۔




