پاکستان ایئرفورس نے تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور بحری اہداف کو نشانہ بنا سکتا ہے اور جدید نیوی گیشن و گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے۔
تجربے کا مشاہدہ پاک فضائیہ کے سینئر افسران اور سائنسدانوں نے کیا، جبکہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ٹیم کو مبارکباد دی۔
0 38 Less than a minute




