راولپنڈی:پبی میں پاکستان اور امریکہ کے فوجی دستوں کی 13ویں مشترکہ مشقیں "انسپائرڈ گیمبٹ” کا آغاز گزشتہ روز ہوا۔ یہ دو ہفتے جاری رہنے والی مشقیں انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تجربات کے تبادلے اور فوجی تعاون کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی گئی ہیں۔
0 28 Less than a minute




