پاکستان
Trending

وادیِ تیراہ میں شدید برفباری، پاک فوج اور انتظامیہ کی ہنگامی مدد جاری

 

وادیِ تیراہ (خیبر) میں جاری شدید برفباری نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔ مقامی انتظامیہ اور پاک فوج نے متاثرہ علاقوں میں ہنگامی ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ریسکیو ٹیمیں برف پوش پہاڑوں میں پھنسے شہریوں کو محفوظ نکال رہی ہیں، سڑکوں سے برف ہٹا کر راستے کھولے جا رہے ہیں، اور متاثرہ خاندانوں کو گرم رہائش و بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوام کی حفاظت اور فوری امداد ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button