پاکستان
Trending

وزیراعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس، عالمی اقتصادی فورم کے بعد دورہ مکمل

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں چار روزہ قیام مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانگی کر لی۔ وزیراعظم نے جمعرات کو لندن آمد کے بعد ڈیوس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کی تھی۔

وزیراعظم کے لندن قیام کے دوران مختلف وفود سے ملاقاتیں ہوئیں اور اہم قومی و بین الاقوامی امور پر بات چیت کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس دوران وزیراعظم نے اپنا میڈیکل چیک اپ بھی کرایا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی کے ساتھ ہی ان کا لندن دورہ باضابطہ طور پر مکمل ہو گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button