بین الاقوامی
Trending

بینک آف انگلینڈ کا شرحِ سود میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان

 

لندن: بینک آف انگلینڈ نے شرحِ سود میں 0.25 فیصد کمی کر دی ہے، جس کے بعد شرحِ سود 3.75 فیصد کی سطح پر آ گئی ہے۔

برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق نئی شرحِ سود فروری 2023 کے بعد کم ترین سطح ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ سال اگست کے بعد چھٹی مرتبہ شرحِ سود میں کمی کی گئی ہے۔

ماہرینِ معیشت کے مطابق یہ فیصلہ متوقع تھا، جس کا مقصد مہنگائی کے دباؤ کو کم کرنا اور معیشت کو استحکام فراہم کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button