سماجی
Trending

جوا ایپس کی تشہیر: اقرا کنول کو این سی سی آئی اے کا نوٹس، پیشی سے معذرت

 

لاہور:یوٹیوبر اقرا کنول کو جوا کھیلنے والی موبائل ایپس کی سوشل میڈیا پر تشہیر کے الزام میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے طلب کر لیا ہے۔

اقرا کنول نے حاملہ ہونے کی بنیاد پر پیش ہونے سے معذرت کی ہے اور اپنے وکیل کے ذریعے دو ماہ کی مہلت کی درخواست دی ہے۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ عدم پیشی کی صورت میں یک طرفہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button