کراچی:سینیئر وزیر شرجیل میمن نے کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دینے کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق عالمی برادری سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے بھارتی مظالم کی مذمت کی اور پیپلزپارٹی کے موقف کو دہرایا کہ کشمیر کے معاملے پر کسی قسم کی سودے بازی ناقابل قبول ہے۔ شرجیل میمن نے بھٹو شہید کی کشمیر سے وابستہ کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
0 108 Less than a minute




