پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سال کے آخری دن 100 انڈیکس نے 713 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 75 ہزار 186 پوائنٹس عبور کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس 1 لاکھ 74 ہزار 472 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔