پاکستان
Trending

ڈی جی آئی ایس پی آر کی 200 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز سے ملاقات؛ نیشنل سکیورٹی ورکشاپ 2026ء کا انعقاد

 

راولپنڈی:نیشنل سکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک لیڈرشپ ورکشاپ 2026ء” کے موقع پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان بھر کی اعلیٰ تعلیمی قیادت اور سینئر اساتذہ کے ساتھ ایک خصوصی اور اہم ترین نشست کی ہے۔
اس ورکشاپ میں پاکستان کی 200 سے زائد سرکاری اور نجی جامعات کے وفود نے شرکت کی۔ ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز، ڈینز، رجسٹرارز اور مایہ ناز سینئر اساتذہ تقریب کا حصہ بنے۔ خصوصی نشست کے دوران ملکی و بین الاقوامی سکیورٹی صورتحال اور اسٹریٹجک چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے نوجوان نسل کی فکری تربیت اور مضبوط قومی بیانیے کے فروغ کے لیے اساتذہ کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button